جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

ن لیگ کاکاری وار،عمران خان نے مسقط اورفرانس میں کیا، کیا؟حیرت انگیزانکشاف،خواجہ آصف کا عمران خان چیلنج

datetime 25  جنوری‬‮  2017

ن لیگ کاکاری وار،عمران خان نے مسقط اورفرانس میں کیا، کیا؟حیرت انگیزانکشاف،خواجہ آصف کا عمران خان چیلنج

اسلام آباد (این این آئی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے عمران خان کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سے حساب مانگنے والو ٗ اپنا تو حساب دو ٗمسقط اور فرانس میں کی گئی سرمایہ کاری میں زکوٰاۃاور خیرات کا کتنا پیسہ لگایا۔ میڈیا پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران… Continue 23reading ن لیگ کاکاری وار،عمران خان نے مسقط اورفرانس میں کیا، کیا؟حیرت انگیزانکشاف،خواجہ آصف کا عمران خان چیلنج

میرے قتل کے یہ چار لوگ ذمہ دارہونگے،شیخ رشید نے وصیت کردی

datetime 25  جنوری‬‮  2017

میرے قتل کے یہ چار لوگ ذمہ دارہونگے،شیخ رشید نے وصیت کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے کہاہے کہ میں ملک وقوم کےلئے ہروقت قربانی دینے کےلئے تیارہوں ۔شیخ رشید نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میری پانچ مرلے کی لال حویلی سے لندن میں فیلٹس کے مالک خوفزدہ ہیں اورمجھے کچھ لوگ دھمکیاں دے رہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ میں کسی سے ڈ رنے والانہیں اوراپناتابوت ہروقت اٹھاکرپھرتاہوں  … Continue 23reading میرے قتل کے یہ چار لوگ ذمہ دارہونگے،شیخ رشید نے وصیت کردی

حکومت کو بڑی شکست،اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنادیاگیا

datetime 25  جنوری‬‮  2017

حکومت کو بڑی شکست،اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنادیاگیا

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کے فنانس ایکٹ2013ء میں ترمیم کرکے ایک فیصد جنرل سیلز ٹیکس بڑھانے کے اقدام کوغیر قانونی قرار دیدیا۔ گزشتہ روز لاہو رہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔متعدددرخواست گزاروں نے جنرل سیلز ٹیکس بڑھانے کے اقدام کے خلاف لاہورہائیکورٹ سے رجوع کرتے ہوئے… Continue 23reading حکومت کو بڑی شکست،اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنادیاگیا

پاکستان کے آئین میں بڑی تبدیلی کی تیاری،کیا ہونے والا ہے؟جان کرآپ بھی حیران ہوجائیں گے

datetime 25  جنوری‬‮  2017

پاکستان کے آئین میں بڑی تبدیلی کی تیاری،کیا ہونے والا ہے؟جان کرآپ بھی حیران ہوجائیں گے

اسلام آباد (این این آئی)انتخابی اصلاحات کی پارلیمانی کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 میں ترامیم پر غور شروع کر دیا ہے جبکہ کمیٹی کی رکن انوشہ رحمن نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے دوران ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کیلئے کمیٹی نے مشاورت مکمل کرلی ہے اور اتفاق کیا… Continue 23reading پاکستان کے آئین میں بڑی تبدیلی کی تیاری،کیا ہونے والا ہے؟جان کرآپ بھی حیران ہوجائیں گے

فیس بک پردوستی ،چینی خاتون نے پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی

datetime 25  جنوری‬‮  2017

فیس بک پردوستی ،چینی خاتون نے پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی

پاکپتن(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک کے ذریعے شادی کرناکوئی آسان کام نہیں ہے لیکن یہ کوئی انہونی بات بھی نہیں ہے ۔پاکستان کے معروف شہرپاکپتن میں بھی فیس بک ایک شادی کاذریعہ بن گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق چین کی ایک خاتون کی فیس بک پردوستی پاکستانی نوجوان سے ہوئی اوراس کے بعد یہ دوستی محبت… Continue 23reading فیس بک پردوستی ،چینی خاتون نے پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی

بلدیہ فیکٹری میں مبینہ طورپر آگ لگانے والے عبدالرحمن عرف بھولا کے بیٹے کے ساتھ کیاہوگیا؟افسوسناک انکشاف

datetime 25  جنوری‬‮  2017

بلدیہ فیکٹری میں مبینہ طورپر آگ لگانے والے عبدالرحمن عرف بھولا کے بیٹے کے ساتھ کیاہوگیا؟افسوسناک انکشاف

کراچی (این این آئی) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ بلدیہ کیس کی سماعت شروع ہوگئی۔ مرکزی ملزم عبدالرحمن عرف بھولا نے میڈیا سے مختصر اور غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کوئی بیان نہیں دیا، مجھ پر دباؤ ہے،میں بے قصور ہوں۔ میں نے بلدیہ فیکٹری میں آگ نہیں… Continue 23reading بلدیہ فیکٹری میں مبینہ طورپر آگ لگانے والے عبدالرحمن عرف بھولا کے بیٹے کے ساتھ کیاہوگیا؟افسوسناک انکشاف

سردی ابھی جانیوالی نہیں ،محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کردی

datetime 25  جنوری‬‮  2017

سردی ابھی جانیوالی نہیں ،محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کردی

اسلام آباد /کوئٹہ (آئی این پی) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم مزید سردہوگیا ، کوئٹہ میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہاجس نے خنکی بڑھا دی ،پہاڑوں نے ایک بار پھر سفید چادر اوڑھ لی ، لوگ گھروں میں محصور کر رہ گئے ، راولا کوٹ ،… Continue 23reading سردی ابھی جانیوالی نہیں ،محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کردی

پاکستان کے اہم شہر میں ڈبل ڈیکر بس کاپھرآغاز

datetime 25  جنوری‬‮  2017

پاکستان کے اہم شہر میں ڈبل ڈیکر بس کاپھرآغاز

لاہور(آئی این پی) لاہوریوں کے لیے خوشخبری، واہگہ بارڈر اور گریٹر اقبال پارک جانے والے شائقین کے لیے ڈبل ڈیکر بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ ۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیئے محکمہ سیاحت پنجاب نے ڈبل ڈیکر بسوں کے ذریعے نئے اور پرانے لاہور سے سیاحوں کو روشنا س… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر میں ڈبل ڈیکر بس کاپھرآغاز

نیا گورنر سندھ،باتیں کچھ ہوتی رہیں اورایسا نام سامنے آگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ تھا

datetime 25  جنوری‬‮  2017

نیا گورنر سندھ،باتیں کچھ ہوتی رہیں اورایسا نام سامنے آگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ تھا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)جسٹس (ر) سعیدالزمان صدیقی کے انتقال کے بعد تاحال وفاقی حکومت نے نئے گورنرسندھ کاتقررنہیں کیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق نئے گورنرسندھ کےلئے جہاں ایک طرف ن لیگی رہنمائوں نہال ہاشمی ،مشاہداللہ اورسلیم ضیاکے علاوہ کئی بڑے بڑے رہنمائوں کے نام سامنے آئے ہیں ۔اب نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق سابق گورنرسٹیٹ… Continue 23reading نیا گورنر سندھ،باتیں کچھ ہوتی رہیں اورایسا نام سامنے آگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ تھا