منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کیلئے حکومت کا بڑا اقدام ، ٹیکس میں کتنی چھوٹ مل گئی ؟

datetime 12  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آن لائن)آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پرٹیکس کی حد 4 لاکھ روپے سالانہ آمدنی سے 5 لاکھ روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،ٹیکس کی حد بڑھانے کا فیصلہ ملک میں روپے کی قدر میں کمی کے باعث کیا جا رہا ہے۔ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ 2017۔18 میں تنخواہ دار طبقہ کو رعایت دی جا رہی ہے جس کے تحت 4 لاکھ روپے کے بجائے

5 لاکھ روپے سالانہ آمدنی پر ٹیکس کی چھوٹ ہوگی،اس نئے فارمولے کے مطابق ماہانہ 41 ہزار 666 روپے تنخواہ وصول کرنے والوں سے انکم ٹیکس وصول نہیں کیا جائے گا،تنخواہ دار طبقہ کا کہنا ہے کہ یہ حد کم از کم 10 لاکھ روپے سالانہ ہونی چاہئے جس پر انکم ٹیکس لاگو نہ ہو کیونکہ ملک میں تنخواہ دار طبقہ کا معیار زندگی پہلے ہی نیچے ہے۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…