ملکی سیاست میں ہلچل۔۔غلام مصطفیٰ کھر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا!!
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر سیاست دان غلام مصطفیٰ کھر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا، کہتے ہیں کہ جلد عمران خان سے ملاقات میں اس بات کا اعلان کروں گا ۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر نے کہا کہ وہ پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کرچکے… Continue 23reading ملکی سیاست میں ہلچل۔۔غلام مصطفیٰ کھر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا!!





































