پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کی سیاحت کرنے والے آسڑیلوی سیاح کی ڈائری میں لکھے اہم انکشافات

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے بارے میں عالمی سطح پریہ تاثرپایاجاتاہے کہ پاکستان ایک پرخطرملک ہے اورکئی یورپی ممالک نے تواپنے شہریوں کوپاکستان کے حوالے سے سفرکرنے کی ہدایات جاری کررکھی ہے ۔اس معاملے کاایک آسڑیلوی سیاح کو علم ہواتواس نے پاکستان کاسفرکرنے کی ٹھان لی کیونکہ وہ سیاحت کاشوقین تھااوردنیاکے کئی ممالک کی سیربھی اپنے موٹرسائیکل پرکرچکاتھا۔اس آسڑیلوی سیاح نے پاکستان کے دو رے کی ٹھانی اورپاکستان اپنی موٹرسائیکل پرآگیااورپورے ملک کے کونے کونے کی خوب سیرکی اورجب اس نے اپنی سیاحت کاسفرختم کیاتوپاکستان کے حوالے سے اپنی ڈائری میں اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعات قلمبندکئے ۔اس آسڑیلوی سیاح کی ڈائری نے پاکستان سے متعلق عالمی موقف کو تبدیل کر کے رکھ دیا ہے۔

آسٹریلوی سیاح نے ڈائری میں لکھا کہ پاکستان میری قلفی پر موجود پستے کی طرح ہے۔ آسٹریلوی سیاح نے اپنی ڈائری میں لکھاکہ پاکستان آنے سے قبل مجھے یہ کہہ کر روکنے کی کوشش کی گئی کہ وہاں خطرہ ہے لیکن جب میں پاکستان آیا تو میں نے یہاں کا ماحول بالکل مختلف پایا۔اس نے لکھاکہ مجھے پاکستان میں سب سے بڑی مشکل یہ پیش آئی کہ جب میں پاکستان میں کوئی چیزکھانے کےلئے خریدتاتھاتو جب اس کابل اداکرتاتھاتوپاکستانی شہری مجھ سے بل نہیں لیتے تھے اورکہتے تھے کہ آپ ہمارے مہمان ہیں اورمہمانوں سے ہم پیسے نہیں لیاکرتے ۔اس آسڑیلوی سیاح نے اپنی ڈائری میں لکھاکہ پاکستان کے بارے میں پائے جانے والے خدشات غلط ہیں جوکہ دنیامیں بتائے جاتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…