اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدرگیلانی کوبڑی خوشخبری مل گئی

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

ملتان(آئی این پی)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدرگیلانی کے گھرایک نئے مہمان کی آمدہوئی ہے ،علی حیدرگیلانی ایک اورصاحبزادے کے باپ بن گئے ہیں، تفصیلات کے مطابق علی حیدر گیلانی کو رہائی کے بعد ایک اور بڑی خوشی مل گئی ہے ، لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں ان کے صاحبزادے کی ولادت ہوئی ہے ،

ذرائع کے مطابق زچہ وبچہ دونوں خیریت سے ہیں، دوسری طرف چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری سمیت سیاسی وسماجی شخصیات نے علی حیدرگیلانی کو بیٹے کی ولادت پر مبارکباددی ہے ،جبکہ گیلانی خاندان میں بھی ایک نئے مہمان کی آمد پر خوشی کا سماں ہے ،سابق وزیراعظم کے صاحبزادے علی حیدرگیلانی تین برس شدت پسندوں کی قید میں رہنے کے بعد گزشتہ برس بازیاب ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…