معروف ترین شخصیت کا انتقال،وزیراعظم کا اظہار افسوس
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے معروف دانشور اور ادیب مختار مسعود کی وفات پر گہرے رنج کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ مرحوم مختار مسعود کی ادبی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ مسعود نمایاں نثر نویس ،سفیر اور مصنف… Continue 23reading معروف ترین شخصیت کا انتقال،وزیراعظم کا اظہار افسوس











































