وزیراعلی پنجاب کی طرف سے 53ہزار سرکاری سکولو ں کوٹیبلٹ دینے کافیصلہ
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے53ہزار سرکاری سکولوں کے طلباکوٹیبلٹ دینے کی سمری کی منظوری دیدی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق یہ ’’ٹیبلٹ ‘‘پنجاب کے تمام سرکاری سکولوں میں دیئے جائیں گے ۔وزیراعلی پنجاب کی طرف سے 53ہزار سرکاری سکولو ںکوٹیبلٹ دینے کافیصلہ تعلیمی اصلاحات کے بار ےمیں ہونے والے ایک اعلی سطح کے اجلاس میں کیاگیا۔ذرائع کے… Continue 23reading وزیراعلی پنجاب کی طرف سے 53ہزار سرکاری سکولو ں کوٹیبلٹ دینے کافیصلہ











































