اثاثوں کی چھان بین،عمران خان نے بڑی پیشکش کردی
اسلام آباد (آئی این پی )تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے اپنے اثاثوں کی پڑتال کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن شوق سے میرے اثاثوں کی پڑتال کرے، مجھے خوشی ہوگی۔امید ہے الیکشن کمیشن نے نواز شریف کو بھی نوٹس بھجوایا ہوگا۔میرے… Continue 23reading اثاثوں کی چھان بین،عمران خان نے بڑی پیشکش کردی