’’کلبھوشن معاملہ‘‘ دھمکیاں دینے والا بھارت منتوں ،ترلوں پر اتر آیا ۔۔ پاکستان سے کیا درخواست کر دی ؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں تعینات پاکستانی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کر کے قونصلر رسائی سمیت 5نکاتی مطالباتی فہرست تھما دی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے نئی دہلی میں تعینات پاکستانی ڈپٹی ہائی کمشنر سید حیدر شاہ کو وزات خارجہ طلب کر کے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو تک قونصلر رسائی سمیت 5نکاتی مطالباتی فہرست… Continue 23reading ’’کلبھوشن معاملہ‘‘ دھمکیاں دینے والا بھارت منتوں ،ترلوں پر اتر آیا ۔۔ پاکستان سے کیا درخواست کر دی ؟











































