تحریک انصاف کوبڑا سیاسی جھٹکا، اہم رہنما و رکن اسمبلی نا اہل قرار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخواہ عبدالنعم نا اہل قرار، الیکشن کمیشن نے فیصلہ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی عبد المنعم کے خلاف شیر عالم خان نے الیکشن کمیشن میں نااہلی کی درخواست دائرکر رکھی تھی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا… Continue 23reading تحریک انصاف کوبڑا سیاسی جھٹکا، اہم رہنما و رکن اسمبلی نا اہل قرار











































