جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پانامہ کیس فیصلہ کے بعد لاہور میں میدان سجانے کی تیاریاں، ن لیگی کارکنوں کو کیا ہدایت جاری کر دی گئی ؟

datetime 19  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ’’قائد تیرا ایک اشارہ، حاضر حاضر لہو ہمارا‘‘پانامہ کیس کے فیصلے سے قبل ہی لاہور کی اہم شاہراہوں پر وزیراعظم نوازشریف کی حمایت میں بینرز لگادیے گئے ، کارکنوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت۔تفصیلات کے مطابق 20اپریل بروز جمعرات پاناما کیس کےمتوقع فیصلہ سے قبل ہی لاہور کی اہم شاہراہوں پر وزیراعظم نوازشریف کی حمایت میں بینرز لگادیے گئےہیں ۔نواز شریف کی حمایت میں والٹن روڈ، ڈیفنس، صدر، غازی روڈ، جیل روڈ اور مال روڈ کو

حمایتی بینرز سے بھر دیا گیا ہے ۔وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے حلقے میں سیکڑوں کی تعداد میں بینرز لگوائےگئے ہیں جن پروزیراعظم کے ساتھ خواجہ سعد رفیق، اور دیگر رہنمائوںکی تصاویر کیساتھ ’قائد تیرا ایک اشارہ، حاضر حاضر لہو ہمارا‘ کا نعرہ درج ہے۔نجی ٹی وی کی ویب سائٹ نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاناما کیس میں کسی بھی قسم کا فیصلہ آنے کی صورت میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…