بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کا اہم شہر دھماکے سے لرز اٹھا ۔۔جانی نقصان

datetime 19  اپریل‬‮  2017 |

خانپور (آئی این پی) خانپور کے نواحی گاؤں کوہالہ پائیں کا رہائشی رشید بارودی سرنگ پھٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق رشید نامی شخص تراڑ گاؤں کے قریب روڈ کی تعمیر کے لئے پہاڑی توڑنے کے لئے بارودی سرنگ لگا رہا تھا کہ

اچانک بارودی سرنگ چل گئی جس کے باعث رشید ولد سرور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگ اور پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو قبضہ میں لے کر ابتدائی کارروائی کے بعد نعش تدفین کے لئے ورثاء کے حوالے کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…