اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کے سینئررہنما و سابق سینیٹر انتقال کرگئے

datetime 20  فروری‬‮  2017

پیپلزپارٹی کے سینئررہنما و سابق سینیٹر انتقال کرگئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹرکاظم خان انتقال کر گئے ہیں ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق کاظم خان کی نمازجنازہ کراچی میں اداکی گئی جس میں ان کے رشتہ داروں سمیت سیاسی وسماجی شخصیات نےکثیر تعداد میں شرکت کی ۔ مرحوم پیپلزپارٹی کے رہنما،پاکستان بارکونسل کےسابق وائس چیئرمین اورسابق سینیٹرتھے ۔سابق سینیٹرکاظم… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے سینئررہنما و سابق سینیٹر انتقال کرگئے

خیبر پختونخوا ،طالبعلموں کیلئے انٹرنیٹ فری،زبردست فیصلہ کرلیاگیا

datetime 20  فروری‬‮  2017

خیبر پختونخوا ،طالبعلموں کیلئے انٹرنیٹ فری،زبردست فیصلہ کرلیاگیا

پشاور(آئی این پی )طلباء کو تعلیمی سرگرمیوں کے لئے انٹر نیٹ کی ضرورت کے پیش نظر خیبر پختونخوا کے ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز میں قائم سرکاری کالجوں میں مفت وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ان کالجوں میں یہ سہولت محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ’’اوپن وائی فائی پراجیکٹ‘‘… Continue 23reading خیبر پختونخوا ،طالبعلموں کیلئے انٹرنیٹ فری،زبردست فیصلہ کرلیاگیا

’’ڈان لیکس‘‘تحریک انصاف نے براہ راست چوہدری نثار کو سرپرائز دیدیا

datetime 20  فروری‬‮  2017

’’ڈان لیکس‘‘تحریک انصاف نے براہ راست چوہدری نثار کو سرپرائز دیدیا

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی وزیر داخلہ کے نام کھلا خط ارسال کر دیا ”ڈان لیکس” پر تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی وزیر داخلہ کے نام کھلا خط ارسال کر دیاجو مرکزی… Continue 23reading ’’ڈان لیکس‘‘تحریک انصاف نے براہ راست چوہدری نثار کو سرپرائز دیدیا

پنجاب حکومت نے تعلیمی کارکردگی پر سکولوں کی رینکنگ جاری کردی ،کون سا شہر پہلے کون سا آخری نمبرپر ؟جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 20  فروری‬‮  2017

پنجاب حکومت نے تعلیمی کارکردگی پر سکولوں کی رینکنگ جاری کردی ،کون سا شہر پہلے کون سا آخری نمبرپر ؟جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے تعلیمی کارکردگی پر سکولوں کی رینکنگ جاری کردی ، پہلی پانچ پوزیشنز میں سے لاہور کوئی بھی پوزیشن نہ لے سکا ،جھنگ پہلی، پاکپتن دوسری، اوکاڑہ تیسری، چکوال چوتھی ،جہلم پانچویں اور لاہور 27ویں پوزیشن پر رہا۔تفصیلات کے مطابق تعلیمی کارکردگی پر حکومت پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر… Continue 23reading پنجاب حکومت نے تعلیمی کارکردگی پر سکولوں کی رینکنگ جاری کردی ،کون سا شہر پہلے کون سا آخری نمبرپر ؟جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

مشتاق رئیسانی کے گھر کسی سٹیٹ بینک سے کم نہیں،کتنی پاکستانی کرنسی،کتنے بانڈ،کتنے ڈالر،پاؤنڈ،ریال،سونااور جوہرات برآمد ہوئے؟ناقابل یقین انکشافات

datetime 20  فروری‬‮  2017

مشتاق رئیسانی کے گھر کسی سٹیٹ بینک سے کم نہیں،کتنی پاکستانی کرنسی،کتنے بانڈ،کتنے ڈالر،پاؤنڈ،ریال،سونااور جوہرات برآمد ہوئے؟ناقابل یقین انکشافات

کوئٹہ (آئی این پی ) نیب بلوچستان نے احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج عبدالمجید کی عدالت میں سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو ،سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق احمد رئیسانی ،سابق سیکرٹریز لوکل گورنمنٹ حافظ عبدالباسط ،فیصل جمال ،ٹھیکیدار سہیل مجید ،نوراللہ کے خلاف ریفرنس دائرکردیا جس سے عدالت نے منظور کرتے ہوئے سابق سیکرٹریز… Continue 23reading مشتاق رئیسانی کے گھر کسی سٹیٹ بینک سے کم نہیں،کتنی پاکستانی کرنسی،کتنے بانڈ،کتنے ڈالر،پاؤنڈ،ریال،سونااور جوہرات برآمد ہوئے؟ناقابل یقین انکشافات

تیج بہادر کے بعد پاکستانی فوجی کی ویڈیو بھی منظر عام پر ۔۔کھانے میں کیا کھلایا جاتا ہے ؟ 

datetime 20  فروری‬‮  2017

تیج بہادر کے بعد پاکستانی فوجی کی ویڈیو بھی منظر عام پر ۔۔کھانے میں کیا کھلایا جاتا ہے ؟ 

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں ) بھارتی فوجی اہلکارتیج بہادر کی جانب سے ناقص کھانے کی ویڈیو اپ لوڈ ہونے کے بعدلائن آف کنٹرول پر تعینات پاکستانی سپاہی کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ، پاکستانی فوجی نے سوشل میڈیا پر ویڈیو اپ لوڈ کرنے والے بھارتی فوجی سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے حکام سے بھارتی فوجیوں… Continue 23reading تیج بہادر کے بعد پاکستانی فوجی کی ویڈیو بھی منظر عام پر ۔۔کھانے میں کیا کھلایا جاتا ہے ؟ 

’’ہر رنگ و نسل کے دہشتگردوں کو اڑا دو‘‘ جی ایچ کیو میں اہم اجلاس ، آرمی چیف کا بڑا حکم

datetime 20  فروری‬‮  2017

’’ہر رنگ و نسل کے دہشتگردوں کو اڑا دو‘‘ جی ایچ کیو میں اہم اجلاس ، آرمی چیف کا بڑا حکم

راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کیا ہے کہ پاک افغان سرحد پر سکیورٹی کے اضافی انتظامات ہر رنگ و نسل کے دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے کیلئے ہیں جو مشترکہ دشمن ہیں ۔پیر کو ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور کی طرف سےجاری بیان… Continue 23reading ’’ہر رنگ و نسل کے دہشتگردوں کو اڑا دو‘‘ جی ایچ کیو میں اہم اجلاس ، آرمی چیف کا بڑا حکم

پاکستانیوں نے بہادری کی نئی مثال قائم کر دی خودکش بمبار کو دیکھتے ہی لوگوں نے کیسے پکڑ لیا؟

datetime 20  فروری‬‮  2017

پاکستانیوں نے بہادری کی نئی مثال قائم کر دی خودکش بمبار کو دیکھتے ہی لوگوں نے کیسے پکڑ لیا؟

شکارپور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہے جذبہ جنوں تو ہمت نہ ہار۔۔ شکار پور کے شہریوں نے بہادری کی عظیم مثال قائم کرتے ہوئے خود کش بمبار کو مشتبہ حرکتیں کرتے ہوئے دیکھا اور دیکھتے ہی پکڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق شکار پور میں ایک نوجوان خودکش بمبار کو لوگوں نے دیکھا تو خوفزدہ ہونے کی بجائے آگے… Continue 23reading پاکستانیوں نے بہادری کی نئی مثال قائم کر دی خودکش بمبار کو دیکھتے ہی لوگوں نے کیسے پکڑ لیا؟

سرکاری ملازمین کی موج لگ گئی کتنے لاکھ ملازمین کوشاندار ترقیاں دینے کا فیصلہ ہو گیا؟

datetime 20  فروری‬‮  2017

سرکاری ملازمین کی موج لگ گئی کتنے لاکھ ملازمین کوشاندار ترقیاں دینے کا فیصلہ ہو گیا؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت بازی لے گئی۔ پنجاب کےتقریباََایک لاکھ ستر ہزار سے زائد سرکاری سکولوں کے اساتذہ کو ترقیاں دینے کا فیصلہ ہو گیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے تمام ضلعوں کے ایجوکیشن آفیسرز کو جاری نوٹی فیکیشن میں حکم جاری کیا گیا ہے کہ تمام اساتذہ کو اگلے سکیلز میں ترقی دی جائے۔… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی موج لگ گئی کتنے لاکھ ملازمین کوشاندار ترقیاں دینے کا فیصلہ ہو گیا؟