پاکستانی ایٹم بم کیسے چاغی لے جائے گئے؟جب بھارت نے ایٹمی دھماکے کئے تو نوازشریف نے کیا کہاتھا؟ایٹمی سائنسدان کے انکشافات
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرثمرمبارک نے کہاہے کہ پاکستان نے جب بھارت کے ایٹمی دھماکوں کاجواب دیناتھاتوہم ایٹم بم ہیلی کاپٹرپررکھ کرچاغی لے گئے تھے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹرثمرمبارک نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف نے مجھ سے پوچھاتھاکہ بھارت نے کتنے ایٹمی دھماکےکئے ہیں تو میں نے جواب دیاکہ بھارت… Continue 23reading پاکستانی ایٹم بم کیسے چاغی لے جائے گئے؟جب بھارت نے ایٹمی دھماکے کئے تو نوازشریف نے کیا کہاتھا؟ایٹمی سائنسدان کے انکشافات











































