اگلے چند گھنٹوں میں پاکستان میں کیا ہو سکتا ہے ؟ پیش گوئی کر دی گئی
اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک ٗ بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں موسم شدید گرم رہے گا مکران، ژوب، راولپنڈی، ملتان، بہاولپور، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، بنوں ڈویژن، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض… Continue 23reading اگلے چند گھنٹوں میں پاکستان میں کیا ہو سکتا ہے ؟ پیش گوئی کر دی گئی











































