مریم نواز2018کے انتخابات میں حصہ لیں گی ،عابدشیرعلی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابدشیرعلی نے کہاہے کہ عام انتخابات مقررہ مدت پراگلے سال 2018میں ہونگے اورمریم نوازبھی ان عام انتخابا ت میں حصہ لیں گی ۔عابدشیرعلی نے لیسکوہیڈکواٹرزمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپوزیشن بالخصوص تحریک انصاف پرتنقید کے نشرخوب برسائے اورکہاکہ اب عمران خان کی باری ہے کہ وہ احتساب کے ذریعے خود کوعوام کے… Continue 23reading مریم نواز2018کے انتخابات میں حصہ لیں گی ،عابدشیرعلی











































