منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نئی سیاسی جماعت نے خیبر پختونخوا میں اپنی تنظیمی سرگرمیوں کا آغاز کردیا

datetime 9  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی) نئی سیاسی جماعت فرنٹ نیشنل نے خیبر پختونخوا میں اپنی تنظیمی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے۔پشاور پریس کلب میں پارٹی کی سربراہ حنا منظور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا سیاسی جماعت کی بنیاد 2014ء میں رکھی گئی جبکہ 2015ء میں رجسٹرڈ کرائی گئی جبکہ الیکشن کمیشن سے انتخابی نشان کیلئے اتحاد کا نشان لیا گیا،انہوں نے کہاکہ آج ملک میں جو افراتفری اور غیر یقینی ہے اس کی وجہ دین سے دوری ہے،

حنامنظورنے کہاکہ پاکستان میں کئی شعبے عدم توجہ کا شکار رہے جس میں ایک شعبہ سیاست کا بھی ہے۔انکا کہنا تھا کہ سیاسی طور پر اگر دیکھا جائے تو ملک آزاد نہیں ہوا،طاقت اور دولت کے زور پر سیاست کرنے والے نہیں چاہتے کہ ملک ٹھیک ہوجائے،ہم نے اس نظام کو تبدیل کرکے میرٹ پر عوام کی خدمت کرنے والے نمائندے لانے ہیں،فرنٹ نیشنل ایک تنظیمی جماعت ہے،خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں ہمارے ممبرز موجود ہیں ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…