اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما نے نوازشریف کو خود سے زیادہ محب وطن اوربہترین پاکستانی قراردیدیا

datetime 8  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنمااوررکن قومی اسمبلی علی محمدخان نے کہاکہ میاں نوازشریف مجھ سے زیادہ پاکستان سے محبت کرتے ہیں اورمجھ سےزیادبہترین پاکستانی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنماعلی محمدخان نے کہاکہ میری رائے کے مطابق

نوازشریف مجھ سے زیادہ محب وطن اور بہترین پاکستانی ہیںاس لئے ان پرعوام کی خدمت کرنے کی ذمہ داریاں بھی زیادہ ہیں کیونکہ وہ ایک بڑے رہنماہیں ۔اس موقع پرانہوں نے وزیراعظم سے مطالبہ کیاکہ وہ ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ کی تفتیش کے مطابق ذمہ دارافراد کے خلاف کارروائی کریں ۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…