خواتین سےمتعلق نامناسب الفاظ ،آصفہ بھٹوکی طرف سے معافی مانگنے کے مطالبہ پرخورشید شاہ کاحیران کن ردعمل
اسلام آباد(آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے پارلیمنٹ میں خواتین کے متعلق نامناسب الفاظ پر خورشید شاہ سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا ،جبکہ خورشید شاہ نے کہا کہ کوئی غلط بات نہیں کی سب میڈیا کا کمال ہے جمعرات کے روز سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر… Continue 23reading خواتین سےمتعلق نامناسب الفاظ ،آصفہ بھٹوکی طرف سے معافی مانگنے کے مطالبہ پرخورشید شاہ کاحیران کن ردعمل











































