ایک بھارتی فوجی کے بدلے تین پاکستانی فوجیوں ۔۔! بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کی دھمکیوں پرشہبازشریف کامنہ توڑ جواب
امرتسر،لاہور(نیوزڈیسک+آئی این پی)بھارتی پنجاب کے وزیراعلی امریندر سنگھ کے بیان پر کہ ایک بھارتی فوجی کی ہلاکت کا بدلہ لینے کیلئے 3 پاکستانی فوجیوں کا سر قلم کیا جائے کے ردُمل میں وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے کہاہے کہ بھارتی پنجاب کے وزیراعلی کیپٹن امریندرسنگھ کی طرف سے پاکستان کو سبق سکھانے کی دھمکیاں گیڈر… Continue 23reading ایک بھارتی فوجی کے بدلے تین پاکستانی فوجیوں ۔۔! بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کی دھمکیوں پرشہبازشریف کامنہ توڑ جواب









































