افغان فورسز کی گولہ باری سے متاثر ہونے والے چمن کے2 ہزارمتاثر ہ خاندانوں کیلئے قابل تحسین اقدام
کوئٹہ (آئی این پی ) ڈائریکٹر جنرل پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی بلوچستان محمد طارق نے کہا ہے کہ افغان فورسز کی گولہ باری سے متاثر ہونے والے چمن کے رہائشیوں کے لئے امدادی سامان پہنچادیا گیا ہے، 2 ہزار خاندانوں میں امدادی سامان کی تقسیم کا عمل مکمل ہوگیا ہے جبکہ دیگر نقصانات کے تخمینے… Continue 23reading افغان فورسز کی گولہ باری سے متاثر ہونے والے چمن کے2 ہزارمتاثر ہ خاندانوں کیلئے قابل تحسین اقدام











































