پاکستانی لڑکے سے پسند کی شادی کرنے کیلئے بھارت سے آنے والی ڈاکٹر کہاں لاپتہ ہو گئی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت سے پاکستان آنے والے ڈاکٹر عظمیٰ کا معمہ تاحال حل نہ ہوسکا جبکہ پاکستانی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ بھارتی ہائی کمیشن کے ساتھ اٹھایا گیا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے اس بات کی بھی وضاحت کی کہ بھارتی شہری ڈاکٹر عظمٰی بھارتی ہائی کمیشن میں یرغمال… Continue 23reading پاکستانی لڑکے سے پسند کی شادی کرنے کیلئے بھارت سے آنے والی ڈاکٹر کہاں لاپتہ ہو گئی؟









































