بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

چمن بارڈر پرافغان فورسز کی جارحیت،باب دوستی سے بڑی خبر آگئی

datetime 7  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چمن (آئی این پی) چمن میں گزشتہ روز افغان سیکورٹی فورسسزکی فائرنگ کے بعد تیسرے روز فضا سوگوار اور باب دوستی بند ہونے سے تجارتی سرگرمیاں معطل  رہیں، تعلیمی ادارے  بھی نہ کھل سکے،

پاک فوج اور فضائیہ الرٹ،تازہ دم دستے چمن پہنچ گئے۔ بلوچستان کے سرحدی علاقے چمن کے کلی لقمان، کلی جہانگیر اور گل دار باغیچہ میں گزشتہ روز افغان فورسز کی جارحیت اور بلا اشتعال فائرنگ میں11 افراد شہید جبکہ 45 زخمی ہوئے جس کے بعد چمن میں  بھی فضا سوگوار  رہی،شہر کے تمام تعلیمی ادارے دورسرے روز بھی بند اور ٹریفک معمول سے کم دکھائی دی۔نجی ٹی وی کے مطابق کلی لقمان اور کلی جہانگیر میں حالات کی کشیدگی کے باعث مردم شماری کا عمل بھی معطل رہا،باب دوستی کے دونوں اطراف گاریوں کی لمبی قطاریں موجود  ،باب دوستی بند ہونے سے نیٹو کی سپلائی بھی بند رہی،دوسری جانب گزشتہ روز زیرو پوائنٹ کے ساتھ ملحقہ دیہات خالی کرا لئے گئے،نقل مکانی کرنے والے افراد،خواتین اور بچوں کے لیے صوبائی وزیر داخلہ کی ہدایت پر پی ڈی ایم اے کے 15 ٹرک امدادی سامان لیکر چمن پہنچ گئے  ۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…