جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ملائشیا سے پاکستان آنیوالا مسافر ششدر،ایسا کیا لے آیا کہ سب کچھ ضبط کرلیاگیا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 6  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورائرپورٹ پرکسٹمزحکام نے کارروائی کرتے ہوئے ملائیشیاسے آنے والے مسافر سے 25 موبائل فونز، 7 آئی پیڈز اور 2 لیپ ٹاپس برآمد کرلئے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک مسافرایک غیرملکی ائرلائن کے ذریعے

لاہورائرپورٹ پر پہنچاتو کسٹمز حکام نے جب اس کے سامان کی تلاشی لی گئی تواس کے سامان سے 25 موبائل فونز، 7 آئی پیڈز اور 2 لیپ ٹاپس برآمد ہوئے ۔حکام نے یہ سامان ضبط کرنے کے بعد مسافرکوگھرجانے کی اجازت دیدی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…