منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پشاورمیں عمران خان کی موجودگی میں”رو عمران رو“ کے نعرے لگ گئے،عمران خان کے ردعمل نے حیران کردیا

datetime 6  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)دو ن لیگی وزراخواجہ سعدرفیق اورانوشہ رحمن کوگزشتہ دنوں ’’گونوازگو‘‘کے نعروں کاسامناکرناپڑاہے لیکن عجیب صورتحال اس وقت پیش آئی جب ’’گونوازگو‘‘کی تحریک چلانے والی جماعت کے سربراہ کے سامنے ’’روعمران رو‘‘کے نعرے لگ گئے جس کی وجہ سے عمران خان شدید حیران ہوئے ۔ انتظامیہ نے نوجوانوں کی طرف سے ان نعروں کوروکنے کےلئے بہت کوشش کی لیکن ناکام رہی۔

اس دوران عمران خا ن نے نعروں کے شور کی وجہ سے اپنے کانوں پرہاتھ رکھ لئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پشاور میں منقعدہ  تقریب میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی موجودگی میں تقریب میں شامل ہونے والے نوجوانوں کے ایک گروپ نے’’ گو نواز گو ‘‘کے نعرے لگائے تو وہاں موجود طلبا ایک دوسرے گروپ نے ’’رو عمران رو ‘‘ کے نعرے لگانے شروع کر دیئےاو ردونوں گروپوں میں نعرے بازی کامقابلہ شروع ہوگیاجس کے باعث کانوں پڑی آوازبھی سنائی نہیں دیتی تھی لیکن بعد میں عمران خان نے اس تقریب سے خطاب کیا۔ایک بات یہاں پرواضح ہوگئی کہ انتظامیہ نے عمران خان کی مخالفت میں نعرے لگانے والے کسی نوجوان کوتشددکانشانہ بنایااورنہ ان میں سے کسی کوگرفتارکیاگیاجیساکہ لاہورمیں خواجہ سعدرفیق کی موجودگی میں پولیس نے کھلاڑیوں کوگرفتارکرلیاتھا۔او ردونوں گروپوں میں نعرے بازی کامقابلہ شروع ہوگیاجس کے باعث کانوں پڑی آوازبھی سنائی نہیں دیتی تھی لیکن بعد میں عمران خان نے اس تقریب سے خطاب کیا۔ایک بات یہاں پرواضح ہوگئی کہ انتظامیہ نے عمران خان کی مخالفت میں نعرے لگانے والے کسی نوجوان کوتشددکانشانہ بنایااورنہ ان میں سے کسی کوگرفتارکیاگیاجیساکہ لاہورمیں خواجہ سعدرفیق کی موجودگی میں پولیس نے کھلاڑیوں کوگرفتارکرلیاتھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…