جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

چوہدری نثارکابڑا اقدام، ایف آئی اے میں آپریشن کلین اپ،ایسا کام ہوگیا جو آج تک کبھی نہیں ہوا

datetime 18  اپریل‬‮  2017

چوہدری نثارکابڑا اقدام، ایف آئی اے میں آپریشن کلین اپ،ایسا کام ہوگیا جو آج تک کبھی نہیں ہوا

اسلام آباد(آئی این پی )وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان کے حکم پر ایف آئی اے کو قابل اعتراض شہرت کے حامل اہلکاروں اور افسران سے پاک کرنے کی مہم میں مزید پیش رفت ہوئی ہے ، دیگر چار مشکوک شہرت کے حامل افسران کو بھی آئندہ دو سالوں کے لئے زیرِ نگرانی رکھنے کا… Continue 23reading چوہدری نثارکابڑا اقدام، ایف آئی اے میں آپریشن کلین اپ،ایسا کام ہوگیا جو آج تک کبھی نہیں ہوا

لاہورخودکش حملہ،شہدا ءکی تعداد8ہوگئی

datetime 18  اپریل‬‮  2017

لاہورخودکش حملہ،شہدا ءکی تعداد8ہوگئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورمیں مردم شماری کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والاایک اورفوجی بھی شہیدہوگیاجس کے بعد اس حملے میں شہداکی تعداد 8ہوگئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں 6 اپریل کو دہشتگردوں نے مردم شماری کی ٹیم کو نشانہ بنایا تھا ۔ حملے میں 4 فوجی جوانوں سمیت مردم شماری… Continue 23reading لاہورخودکش حملہ،شہدا ءکی تعداد8ہوگئی

پاناماکیس کافیصلہ 20اپریل کوسنایاجائےگا،کازلسٹ جاری

datetime 18  اپریل‬‮  2017

پاناماکیس کافیصلہ 20اپریل کوسنایاجائےگا،کازلسٹ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پانامہ کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو سنایا جائے گا۔نجی ٹی وی کی مطابق پانامہ کیس کا فیصلہ 20اپریل جمعرات کو دن دو بجے سنایا جائے گا جسے سپریم کورٹ کی کازلسٹ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق فیصلہ 23 فروری کو محفوظ کیا گیا تھا… Continue 23reading پاناماکیس کافیصلہ 20اپریل کوسنایاجائےگا،کازلسٹ جاری

بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری،چین کے تعاون سے پاکستان میں سستے گھروں کی تعمیر، قیمت کتنی ہوگی؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 18  اپریل‬‮  2017

بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری،چین کے تعاون سے پاکستان میں سستے گھروں کی تعمیر، قیمت کتنی ہوگی؟ حیرت انگیزانکشاف

لاہور (آئی این پی ) پنجاب حکومت اور چینی کمپنی کے مابین پنجاب میں سستے گھروں کی تعمیر کے معاہدے پر جلد دستخط ہونگے ، چینی کمپنی چھنگدو سنگ چینگ انوسٹمنٹ گروپ پنجاب میں سستے گھروں کی تعمیر پر 2بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی ۔زرائع کے مطابق چینی کمپنی چھنگدو سنگ چینگ انوسٹمنٹ… Continue 23reading بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری،چین کے تعاون سے پاکستان میں سستے گھروں کی تعمیر، قیمت کتنی ہوگی؟ حیرت انگیزانکشاف

مشال خان ،عبداللہ اور زبیر کے نظریات سے اختلاف تھا، مرکزی ملزم وجاہت

datetime 18  اپریل‬‮  2017

مشال خان ،عبداللہ اور زبیر کے نظریات سے اختلاف تھا، مرکزی ملزم وجاہت

مردان (نیوزڈیسک)مشال خان، عبداللہ اور زبیر کے نظریات سے اختلاف تھا . سیکیورٹی انچارج کے بھڑکانے پر سب مشتعل ہوگئے ۔مرکزی ملزم وجاہت خان نے پولیس کو بیان میں اعتراف کیا . مشال قتل کیس کے مرکزی ملزم وجاہت خان کا کہنا ہے کہ اسے مشال کے نظریات سے اختلاف تھا. اکثر تکرار ہوتی تھی .عبداللہ… Continue 23reading مشال خان ،عبداللہ اور زبیر کے نظریات سے اختلاف تھا، مرکزی ملزم وجاہت

سادہ ریاضی سوال ۔پاناما لیکس کا فیصلہ کیا ہے؟اعتزاز احسن نے حیرت انگیزپیش گوئی کردی

datetime 18  اپریل‬‮  2017

سادہ ریاضی سوال ۔پاناما لیکس کا فیصلہ کیا ہے؟اعتزاز احسن نے حیرت انگیزپیش گوئی کردی

لاہور(آئی این پی) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اورپیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جسٹس عامر رضا خان کے متعلق وزیر داخلہ جھوٹ اور غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں‘ ڈان لیکس کی متفقہ رپورٹ کی چوہدری نثار کی بات سمجھ نہیں آتی یہ لغو بات ہے‘ اس… Continue 23reading سادہ ریاضی سوال ۔پاناما لیکس کا فیصلہ کیا ہے؟اعتزاز احسن نے حیرت انگیزپیش گوئی کردی

مردان یونیورسٹی قتل،قصور وار کون؟مولانا فضل الرحمان نے بڑادعویٰ کردیا

datetime 18  اپریل‬‮  2017

مردان یونیورسٹی قتل،قصور وار کون؟مولانا فضل الرحمان نے بڑادعویٰ کردیا

لکی مروت (آئی این پی ) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مردان واقعہ افسوسناک ہے،توہین کا غلط الزام لگا کر اختلافات کو ہوادینے کی کوشش کی گئی،واقعہ کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرکے ملزمان کو سزا دی جائے،دینی جماعتوں کا اتحاد سب کی خواہش ہے، سی پیک پاکستان کی… Continue 23reading مردان یونیورسٹی قتل،قصور وار کون؟مولانا فضل الرحمان نے بڑادعویٰ کردیا

مشال خان کا قتل، افغانستان نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 18  اپریل‬‮  2017

مشال خان کا قتل، افغانستان نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیا

مردان(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں افغانستان کے سفیرڈاکٹرعمرزخیل وال عبدالولی خان یونیورسٹی میں قتل ہونے والے مشال خان کے گھرپہنچ گئے ۔ انہوں نےکہاکہ حکومت کومشعال خان کے قاتلوںکوعبرتناک سزادینی چاہیے ایک نجی ٹی وی کے مطابق افغان سفیرڈاکٹرعمرزخیل وال نے مقتول مشال خان کے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے اوراظہارہمددری کیاہے ۔اس موقع پرانہوں نے کہاکہ انہیں مشال خان کے قتل… Continue 23reading مشال خان کا قتل، افغانستان نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیا

پاناما کیس کے فیصلے کے بعد پاناما لیکس سے بھی بڑا سکینڈل،تحریک انصاف نے حکومت کو دھماکہ خیز سرپرائز دیدیا

datetime 18  اپریل‬‮  2017

پاناما کیس کے فیصلے کے بعد پاناما لیکس سے بھی بڑا سکینڈل،تحریک انصاف نے حکومت کو دھماکہ خیز سرپرائز دیدیا

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پاناما کیس کا فیصلہ آنے کے بعد ایک بار پھر حکومت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا گیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے پاناما کا فیصلہ آتے ہی… Continue 23reading پاناما کیس کے فیصلے کے بعد پاناما لیکس سے بھی بڑا سکینڈل،تحریک انصاف نے حکومت کو دھماکہ خیز سرپرائز دیدیا