ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

گستاخانہ مواد کیس۔۔ملک چھوڑ کر بھاگنے والے گستاخوں کے ساتھ کیا ، کیا جائے گا؟

datetime 31  مارچ‬‮  2017

گستاخانہ مواد کیس۔۔ملک چھوڑ کر بھاگنے والے گستاخوں کے ساتھ کیا ، کیا جائے گا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کا کیس نمٹا دیا گیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نےانسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ 2016 میں ایک ماہ میں ترمیم کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔عدالت نے حکومت اور متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے درخواست نمٹائی.تین صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس شوکت… Continue 23reading گستاخانہ مواد کیس۔۔ملک چھوڑ کر بھاگنے والے گستاخوں کے ساتھ کیا ، کیا جائے گا؟

’’جلد ٹھیک ہو جائیں پھر ہلچل بھی مچانی ہے‘‘ انتخابات 2018میں پنجاب فتح کرنے کیلئے آصف زرداری نےکس اہم شخصیت سے مدد مانگ لی؟

datetime 31  مارچ‬‮  2017

’’جلد ٹھیک ہو جائیں پھر ہلچل بھی مچانی ہے‘‘ انتخابات 2018میں پنجاب فتح کرنے کیلئے آصف زرداری نےکس اہم شخصیت سے مدد مانگ لی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جلد ٹھیک ہو جائیںپنجاب میں ہلچل مچانی ہے،آصف زرداری کا طاہر القادری سے ٹیلی فونک رابطہ، سانحہ ماڈل ٹائون بارے اظہار یکجہتی۔ تفصیلات کے مطابق عوام تحریک کےرہنما خرم نواز گنڈا پور نے بتایا ہے کہ آصف زرداری اور طاہر القادری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ پیپلزپارٹی کے کو چیئرمین نے… Continue 23reading ’’جلد ٹھیک ہو جائیں پھر ہلچل بھی مچانی ہے‘‘ انتخابات 2018میں پنجاب فتح کرنے کیلئے آصف زرداری نےکس اہم شخصیت سے مدد مانگ لی؟

محسن پاکستان کے گھر خوشیوں کا سماں ہر طرف سے مبارکبادیں آنے لگیں

datetime 31  مارچ‬‮  2017

محسن پاکستان کے گھر خوشیوں کا سماں ہر طرف سے مبارکبادیں آنے لگیں

لاہور ( این این آئی) پاکستانی ایٹم بم کے خالق محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان 81برس کے ہو گئے ،کل بروز ہفتہ یکم اپریل کو اپنی سالگرہ منائیں گے ۔ اس روز ان کے چاہنے والے خصوصی تقاریب منعقد کریں گے جس میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی صحت… Continue 23reading محسن پاکستان کے گھر خوشیوں کا سماں ہر طرف سے مبارکبادیں آنے لگیں

کراچی کی کون سی اہم جگہ بحریہ ٹائون کے حوالے کر دی گئی؟

datetime 31  مارچ‬‮  2017

کراچی کی کون سی اہم جگہ بحریہ ٹائون کے حوالے کر دی گئی؟

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے کراچی کے مشہور باغ ابن قاسم کو 10 سال کے لیے ریئل اسٹیٹ کے معروف نام بحریہ ٹاؤن کے حوالے کردیا۔صوبائی انتظامیہ نے دعویٰ کیا کہ یہ اقدام فنڈز کو بچانے کا ذریعہ بنے گا جبکہ سماجی سرگرمیوں اور عوامی فلاح و بہبود کے کاموں کے لیے نجی اداروں کی حوصلہ… Continue 23reading کراچی کی کون سی اہم جگہ بحریہ ٹائون کے حوالے کر دی گئی؟

پارا چنار دھماکہ کیسے ہوا؟ جاں بحق افراد کی تعداد کتنی ہو گئی؟ تفصیلات منظر عام پر!!

datetime 31  مارچ‬‮  2017

پارا چنار دھماکہ کیسے ہوا؟ جاں بحق افراد کی تعداد کتنی ہو گئی؟ تفصیلات منظر عام پر!!

پاراچنار/اسلام آباد (این این آئی) کرم ایجنسی کے علاقہ پارا چنار میں بم دھماکے کے نتیجے میں 22افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ٗزخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے جبکہ صدر مملکت ممنون حسین ٗوزیراعظم نوازشریف نے دھماکے… Continue 23reading پارا چنار دھماکہ کیسے ہوا؟ جاں بحق افراد کی تعداد کتنی ہو گئی؟ تفصیلات منظر عام پر!!

’’خبردار ۔ ۔کل کوئی بے وقوف نہ بن جائے‘‘

datetime 31  مارچ‬‮  2017

’’خبردار ۔ ۔کل کوئی بے وقوف نہ بن جائے‘‘

لاہور ( این این آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کل ( ہفتہ) یکم اپریل کو جھوٹ بولنے کا دن ’’ اپریل فول ‘‘ منایا جائے گا ۔اس روز دوستوں، عزیز رشتہ داروں اور پڑوسیوں کی جانب سے آنے والی کسی بھی اطلاع، موبائل کال یا خبر پر یقین کرنے سے پہلے اس کی تحقیق… Continue 23reading ’’خبردار ۔ ۔کل کوئی بے وقوف نہ بن جائے‘‘

جیوٹی وی پر پابندی عائد۔۔وجہ کیا بنی ؟

datetime 31  مارچ‬‮  2017

جیوٹی وی پر پابندی عائد۔۔وجہ کیا بنی ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قابل اعتراض نشر کرنے پر پیمرا نے جیونیوز کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ پر پانچ دن کیلئے پابندی عائد کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق پیمرا نے ٹوئٹر پر اپنے آفیشل پیج پر پریس ریلیز کی جس میں پروگرام پر پابندی عائد کرنے کے بارے بتایا گیا۔پیمرا کی طرف سے جاری کی جانیوالی پریس ریلیز… Continue 23reading جیوٹی وی پر پابندی عائد۔۔وجہ کیا بنی ؟

’’آپریشن رد الفساد‘‘ میں بڑی کامیابی پاک فوج نے کس کوجہنم واصل کر دیا؟

datetime 31  مارچ‬‮  2017

’’آپریشن رد الفساد‘‘ میں بڑی کامیابی پاک فوج نے کس کوجہنم واصل کر دیا؟

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کا امن دشمنوں کے خلاف آپریشن ردالفساد جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آج سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر جندولہ کے قریب آپریشن کیا ہے۔ آپریشن میں خطرناک دہشتگرد محمودالحسن عرف خواجہ مدنی اور اسکا ساتھی ہلاک ہو گیا۔ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سجنا گروپ… Continue 23reading ’’آپریشن رد الفساد‘‘ میں بڑی کامیابی پاک فوج نے کس کوجہنم واصل کر دیا؟

گوادر کا 55 ارب روپے کا پراجیکٹ ایک چینی کمپنی کو بغیر بولی کے کیوں دیا گیا؟ اہم انکشاف

datetime 31  مارچ‬‮  2017

گوادر کا 55 ارب روپے کا پراجیکٹ ایک چینی کمپنی کو بغیر بولی کے کیوں دیا گیا؟ اہم انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے گوادر میں 55 ارب روپے کے 300 میگاواٹ کے کول پاورپراجیکٹ کو بغیر بولی کے چینی کمپنی کو دینے کی اجازت دے دی ہے۔وزیرخزانہ اسحٰق ڈار کی صدارت میں پرائیویٹ پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ کو گوادر میں یہ منصوبہ چائنا کمیونیکیشن کنٹرکشن کمپنی (سی سی سی… Continue 23reading گوادر کا 55 ارب روپے کا پراجیکٹ ایک چینی کمپنی کو بغیر بولی کے کیوں دیا گیا؟ اہم انکشاف