’’پاکستانی ہوشیار ‘‘ سپریم کورٹ کے نام پر پاکستان میں کیا جعلی کام ہونے لگا ؟ اہم ادارہ حرکت میں آگیا
اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیس بک یا کسی سوشل میڈیا پر کوئی اکائونٹ نہیں ،سپریم کورٹ کے نام سے فیس بک پیچ جعلی ہے،ایف آئی اے ایسے بلاک اور ملزمان کے خلاف کاروائی کرے ۔بدھ کو سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے فیس بک پیچ کے معاملے پر
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کہہمارافیس بک یا کسی سوشل میڈیا پر کوئی اکائونٹ نہیں ہے۔ سپریم کورٹ نے ایف آئی آے اور پی ٹی اے کوملزمان کے خلاف کاروائی کی ہدایت کی کہ سپریم کورٹ کے نام سے فیس بک پیچ جعلی ہے ایسے جعلی پیچ کو بلاک کیا جائے۔ ( خ ف)
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں