پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

’’خیبر پختونخواہ حکومت ایک بار پھر بازی لے گئی‘‘

datetime 21  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخواحکومت نے چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے فخر زمان کے نام پرسکول کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ خیبر پختونخواہ کے وزیرتعلیم عاطف خان کے میڈیا ایڈوائزر نجی اللہ خٹک نے ایک مقامی اخبارکو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ خیبر پختونخواہ کے وزیرتعلیم عاطف خان نے

مردان کے رہنے والے بلے بازفخر زمان کوانکی شاندار بلے بازی اورپاکستان کے روایتی حریف بھارت کے خلاف زبردستفتح پر مبارک باد دی ہے۔انھوں نے مزید بتایا کہ وزیرتعلیم عاطف خان نے فخر زمان کے والد فقیر گل سےگائوں کی تعلیمی صورتحال پر بھی بات چیت کی اور کہاکہ ملکُ و قوم کو ان کے بیٹے پر فخر ہے۔انکے مطابق سکول کی تعمیر عید کے بعد شروع کر دی جائے گی جس میں تمام سہولیات میسر ہونگی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…