پاکستان کے بڑے شہرمیں کثیرالمنزلہ عمارتوں کی تعمیرپرپابندی لگادی گئی
کراچی (این این آئی) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے معززعدالت عظمیٰ کے حکم کی تعمیل میں کراچی ریجن میں گراؤنڈ پلس دو منزلہ سے زائد ، ملٹی اسٹوری/ بلندوبالاعمارات کی تعمیرات پر مکمل پابندی عائد کردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق معززعدالت عظمیٰ پاکستان کے CP No: 38/2016 کے فیصلے کی رو سے لوکل گورئمنٹ ڈیپارٹمنٹ… Continue 23reading پاکستان کے بڑے شہرمیں کثیرالمنزلہ عمارتوں کی تعمیرپرپابندی لگادی گئی











































