رمضان المبارک کاپہلاروزہ ،رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس سے پہلے ہی محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، محکمہ موسمیات کے مطابق کل رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے بہت کم امکانات ہیں، پہلا روزہ اتوارکوہوگا۔تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت اسلام… Continue 23reading رمضان المبارک کاپہلاروزہ ،رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس سے پہلے ہی محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی











































