’’کپتان کے یارکرز‘‘ ن لیگ کے بعد پیپلز پارٹی کی ایک اور اہم وکٹ گرا دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گجرات سے پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نوابزادہ غضنفر گل نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے ملاقات میں فیصلے سے آگاہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصـاف نے پیپلزپارٹی کی عام انتخابات سے قبل ایک اور وکٹ گرا دی ۔ گجرات سے پیپلزپارٹی کے اہم رہنما… Continue 23reading ’’کپتان کے یارکرز‘‘ ن لیگ کے بعد پیپلز پارٹی کی ایک اور اہم وکٹ گرا دی











































