منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

’’دھونی ایسا بھی کرسکتے ہیں ؟ مداحوںنے سوچا بھی نہ ہوگا ‘‘ بھارت کے کامیاب ترین کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی وڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

datetime 25  مئی‬‮  2017 |

ممبئی (آئی این پی)بھارت کے کامیاب ترین کپتان مہندرا سنگھ دھونی بھی ڈانس کے شوقین نکلے‘ ایک ویڈیو میں مشہور و معروف ڈانس ڈائریکٹر، فلم اسٹار اور پروڈیوسر پرابھو دیوا کے ساتھ لنگی ڈانس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، شائقین خوب پسند کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی مشہور ڈانس ڈائریکٹر پرابھو دیوا کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں وہ لنگی باندھ کر مشہور گانے ’’ لنگی ڈانس‘‘ پر پرفارم کر رہے ہیں۔ شائقین کی جانب سے اس ویڈیو کو خوب سراہا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…