ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’رمضان المبارک ‘‘  پاکستانی عوام کیلئے شاندار خوشخبری  

datetime 25  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد /کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان حکومت نے رمضان المبارک میں صارفین کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کااعلان کیا ہے بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق بتایا گیاکہ حکومت رمضان المبارک میں صارفین کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دنے کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔ رمضان المبارک کے دوران صوبہ بھر میں سستے بازار لگائے جائیں گے جس میں لوگوں کو کھانے پینے کی اشیاء آٹا، چینی،

خوردنی تیل، دالیں اور بیسن وغیرہ سستے داموں فراہم کیا جائے گا۔ وزیر اعلی ثناء اللہ زہری عوام کی جانب سے رمضان میں صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے ایک خصوصی رمضان پیکج تیار کرنے کے لئے متعلقہ محکموں کو ہدایات بھی جاری کر دیں گئی ہیں۔ اس کے علاوہ حکومت کی جانب سے پانچوں اوقات کی نماز اور تراویح کی ادائیگی کے دوران سکیورٹی بڑھانے کی بھی ہدایت کی ہے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…