جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

’’پاکستانی عوام شاکڈ ‘‘ آصفہ بھٹو کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

datetime 25  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں انسداد پولیو مہم کی سفیر آصفہ بھٹو نے شاہ فیصل کالونی میں بچوں کو  سرپرائز  دے دیا،  پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے اور خوش گپیاں بھی کیں، بختاور بھٹو نے سوشل میڈیا   پر تصاویر جاری کر دیں۔سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو   کی صاحبزادی آصفہ بھٹو  زرداری نے شاہ فیصل کالونی میں 4 روزہ انسداد پولیو  مہم کا  افتتاح  کیا،

بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے اور خوش گپیاں بھی کیں۔واضح رہے کہ آصفہ بھٹو زرداری محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی صاحبزادی ہیں اور گاہے بگاہے پاکستان کے سیاسی منظر نامے میں دکھائی دیتی رہتی ہیں ۔ سیاست کے علاوہ وہ دوسری ایکٹیویٹیز کی بھی قائل ہیں ۔ اس حوالے سے گزشتہ دنوں ان کی معروف باکسر عامر خان سے باکسنگ سیکھنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…