یہ علاقے افغانستان کی حدود میں ہیں ،پاکستانی فوج نے آدھی رات کو کیا، کیاتھا؟افغان سفیر نے سنگین الزامات عائد کردیئے
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان میں افغان سفیر ڈاکٹر عمرزخیل وال نے کہا ہے کہ کلی لقمان اور کلی عبداللہ افغانستان کی حدود میں ہیں ، پاک فوج افغان علاقے میں جا کر کیسے سروے کر سکتی ہے ، حالیہ تنازعہ سے پہلے بھی میری جی ایچ کیو میں بات ہوئی تھی اور وہاں بھی… Continue 23reading یہ علاقے افغانستان کی حدود میں ہیں ،پاکستانی فوج نے آدھی رات کو کیا، کیاتھا؟افغان سفیر نے سنگین الزامات عائد کردیئے









































