وزیراعظم نوازشریف غداری کے مرتکب ہوئے،سنگین ترین الزام عائد کردیاگیا
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ نوازشریف ڈان لیکس معاملے میں غداری کے مرتکب ہوئے‘ نوازشریف نے ڈان لیکس کی رپورٹ چھپا رکھی ہے‘ ڈان لیکس کی رپورٹ کو تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی‘ نواز برادران خود کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کرہے ہیں… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف غداری کے مرتکب ہوئے،سنگین ترین الزام عائد کردیاگیا











































