نعیم بخاری نے عدالت کے باہراکرم شیخ کاماتھاچوم لیا
ا سلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک طرف توپانامااوردیگرایشوزکی وجہ سے ن لیگ اورتحریک انصاف ایک دوسرے سے دست وگریباں ہیں لیکن منگل کے روزایک واقعہ ایساپیش آیاکہ جس کودیکھ کرسب ہی حیران رہ گئے ۔تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے وکیل نعیم بخاری اورحکومت کے وکیل اکرم شیخ کے درمیان عدالت کے اندر ایک دلچسپ اورمزاحیہ مکالمہ ہوا۔… Continue 23reading نعیم بخاری نے عدالت کے باہراکرم شیخ کاماتھاچوم لیا











































