سی پیک مشرقی ، مغربی روٹس 2019 کے آغاز میں مکمل ہو جائیں گے ‘ پراجیکٹ ڈائریکٹر
لاہور( این این آئی)چین پاکستان اقتصادی راہداری کے پراجیکٹ ڈائریکٹر حسن داد نے کہا ہے کہ مشرقی اور مغربی روٹس 2019 کے آغاز میں مکمل ہو جائیں گے ،راہداری کے پہلے مرحلے میں بنیادی ڈھانچے ، ریلویز اور توانائی کے شعبوں سے متعلق منصوبے شامل ہیں اوور توقع ہے کہ یہ منصوبے سال کے آخر… Continue 23reading سی پیک مشرقی ، مغربی روٹس 2019 کے آغاز میں مکمل ہو جائیں گے ‘ پراجیکٹ ڈائریکٹر











































