ایران اورنہ ہی بھارت ۔۔ہمارایہ اہم ترین کام توصرف پاکستان ہی کرسکتاہے ،افغانستان کاایسااعتراف کہ دوہمسایہ ممالک کی پریشانی کاکوئی ٹھکانہ نہ رہا
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر زاخیل وال کا کہنا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان سے بہتر کوئی سہولت کار نہیں ہوسکتا۔افغانستان میں امن کے حوالے سے منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افغان سفیر کا کہنا تھا کہ افغانیوں سے زیادہ مخلص کوئی نہیں،… Continue 23reading ایران اورنہ ہی بھارت ۔۔ہمارایہ اہم ترین کام توصرف پاکستان ہی کرسکتاہے ،افغانستان کاایسااعتراف کہ دوہمسایہ ممالک کی پریشانی کاکوئی ٹھکانہ نہ رہا







































