جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

سوشل میڈیا پر جعلی اکائونٹس بنانے اور شہریوں کی تصاویر استعمال کرنے والوں کے خلاف حساس ادارہ حرکت میں آگیا

datetime 18  اپریل‬‮  2017

سوشل میڈیا پر جعلی اکائونٹس بنانے اور شہریوں کی تصاویر استعمال کرنے والوں کے خلاف حساس ادارہ حرکت میں آگیا

اسلام آباد(نامہ نگار)شہریوں کی درخواست پر ان کی تصاویر والے جعلی فیس بک اکائونٹس کی تفصیلات ایف آئی اے کو فراہم کرنے کیلئے فیس بک انتظامیہ کو احکامات جاری۔تفصیلات کے مطابق ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نےشہریوں کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے ان کی تصاویر والے جعلی فیس بک اکائونٹ کی تفصیلات ایف… Continue 23reading سوشل میڈیا پر جعلی اکائونٹس بنانے اور شہریوں کی تصاویر استعمال کرنے والوں کے خلاف حساس ادارہ حرکت میں آگیا

عمران خان اچانک مشال خان کے گھر پہنچ گئے مشال کے اہلخانہ حیران۔۔ پہنچتے ہی کیا اعلان کر دیا؟

datetime 18  اپریل‬‮  2017

عمران خان اچانک مشال خان کے گھر پہنچ گئے مشال کے اہلخانہ حیران۔۔ پہنچتے ہی کیا اعلان کر دیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ولی خان یونیورسٹی مردان میں قتل ہونے والے مشال خان کے گھر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان مقامی رہنمائوں کے ہمراہ مشال خان کے گھر گئے اور ان کے والدین سے ملاقات کی۔ ملاقات میںعمران خان نے مشال خان کے ظالمانہ قتل کی… Continue 23reading عمران خان اچانک مشال خان کے گھر پہنچ گئے مشال کے اہلخانہ حیران۔۔ پہنچتے ہی کیا اعلان کر دیا؟

جیل میں موجود بڑے سیاسی مخالف کی کینسر کے علاج کیلئے اپیل پر کیا حکم جاری کر دیا؟

datetime 18  اپریل‬‮  2017

جیل میں موجود بڑے سیاسی مخالف کی کینسر کے علاج کیلئے اپیل پر کیا حکم جاری کر دیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جیل میں قید ایم کیو ایم پاکستان کےرہنما سلیم شہزاد نے اپنے علاج کیلئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے مدد مانگ لی ۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے قیدی رہنما سلیم شہزاد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جیل میں رہنے سے انہیں کینسر کا مرض لاحق ہوچکا… Continue 23reading جیل میں موجود بڑے سیاسی مخالف کی کینسر کے علاج کیلئے اپیل پر کیا حکم جاری کر دیا؟

ولی خان یونیورسٹی کے بعد ایک اور اندوہناک واقعہ پنجاب یونیورسٹی کی خاتون پروفیسر کو قتل کر دیا گیا!

datetime 18  اپریل‬‮  2017

ولی خان یونیورسٹی کے بعد ایک اور اندوہناک واقعہ پنجاب یونیورسٹی کی خاتون پروفیسر کو قتل کر دیا گیا!

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ولی خان یونیورسٹی میں مشال خان کے قتل کے بعد ایک اور اندوہناک واقعہ۔ پنجاب یونیورسٹی کی ریٹائرڈ پروفیسر طاہرہ کو قتل کردیا گیا۔ قتل کے محرکات تاحال سامنے نہیں آسکے ہیں۔ابتدائی طور پر معلوم تفصیلات کے مطابق ریٹائرڈ پروفیسر طاہرہ کے گھر میں چاقوؤں سے مسلح نامعلوم افراد گھسے اور انہیں قتل کردیا۔… Continue 23reading ولی خان یونیورسٹی کے بعد ایک اور اندوہناک واقعہ پنجاب یونیورسٹی کی خاتون پروفیسر کو قتل کر دیا گیا!

’’مشعال کو بچا نہیں سکا، ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں اور عہدے سے استعفیٰ دیتا ہوں‘‘عبد الولی خان یونیورسٹی کے لیکچرار کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 18  اپریل‬‮  2017

’’مشعال کو بچا نہیں سکا، ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں اور عہدے سے استعفیٰ دیتا ہوں‘‘عبد الولی خان یونیورسٹی کے لیکچرار کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عبد الولی خان یونیورسٹی کے لیکچرار ضیا اللہ ہمدرد نے کہا ہے کہ میں ہاتھ جوڑ کر مشعال خان کے والدین سے معافی مانگتا ہوں، میں خود کو اس حد تک قصور وار سمجھتا ہوں کہ میں بے گناہ مشعال خان کو نہیں بچا… Continue 23reading ’’مشعال کو بچا نہیں سکا، ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں اور عہدے سے استعفیٰ دیتا ہوں‘‘عبد الولی خان یونیورسٹی کے لیکچرار کے تہلکہ خیز انکشافات

انا للہ و انا الیہ راجعون اہم سیاسی رہنما انتقال کر گئے

datetime 18  اپریل‬‮  2017

انا للہ و انا الیہ راجعون اہم سیاسی رہنما انتقال کر گئے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سابق رہنما اور سابق صوبائی وزیر افتخار جھگڑا انتقال کر گئے ۔تفصیلات کے مطابق افتخار جھگڑا کی طبعیت ناساز تھی ۔ افتخار جھگڑا کی نماز جنازہ آج شام5 بجے ادا کی جائے گی۔ واضح رہے کہ افتخار جھگڑا پیپلز پارٹی کے رہنما رہے جس کے بعد انہوں نے پارٹی رکنیت… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون اہم سیاسی رہنما انتقال کر گئے

’’خلافت کی سرزمین ‘‘جانے سے قبل نورین لغاری کالج میں کیا کرتی رہی اور کس کے ساتھ رابطے میں تھی؟

datetime 18  اپریل‬‮  2017

’’خلافت کی سرزمین ‘‘جانے سے قبل نورین لغاری کالج میں کیا کرتی رہی اور کس کے ساتھ رابطے میں تھی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نورین میڈیکل کالج میں اپنے دوستوں کیساتھ تبلیغ اور سہیلیوں کو ہم خیال بنانے کی کوشش کر تی رہی ، نورین لغاری کیس کے تفتیشی ایس ایس پی حیدرآباد عرفان بلوچ کا انکشاف ۔تفصیلات کے مطابق نورین لغاری کیس کے تفتیشی افسر ایس ایس پی حیدر آباد عرفان بلوچ نے نجی ٹی… Continue 23reading ’’خلافت کی سرزمین ‘‘جانے سے قبل نورین لغاری کالج میں کیا کرتی رہی اور کس کے ساتھ رابطے میں تھی؟

پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا ۔۔اہم رہنما نے پارٹی چھوڑ کر کس سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر لی؟

datetime 18  اپریل‬‮  2017

پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا ۔۔اہم رہنما نے پارٹی چھوڑ کر کس سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر لی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق)کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے  پیپلزپارٹی کے سابق ایم پی اے سردار سرفراز خان نے  ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر سابق ضلع ناظم اٹک میجر (ر) طاہر صادق،… Continue 23reading پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا ۔۔اہم رہنما نے پارٹی چھوڑ کر کس سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر لی؟

ملک کے بڑے شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، شدت کیا تھی؟

datetime 18  اپریل‬‮  2017

ملک کے بڑے شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، شدت کیا تھی؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، خیبرپختونخوا میں سوات، چترال، مانسہرہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے… Continue 23reading ملک کے بڑے شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، شدت کیا تھی؟