تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت کی تصدیق،فردوس عاشق اعوان نے حیرت انگیزاعلان کردیا
سیالکوٹ (آئی این پی)پا کستان پیپلزپارٹی کی مر کزی رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی لیکن میں نے قبول نہیں کیونکہ وہ اپنے حلقہ کے ووٹروں اور ساتھیوں کے مشورہ کے بغیر تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کریں گی۔ان خیالات کا… Continue 23reading تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت کی تصدیق،فردوس عاشق اعوان نے حیرت انگیزاعلان کردیا









































