مشال کے قاتلوں کو سر عام چوک میں پھانسی ،اسفندیار ولی خان شدید مشتعل،بڑا اعلان کردیا
نوشہرہ (آئی این پی ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے مشال شہادت کیس میں سوموٹو ایکشن لینے پر چیف جسٹس پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام کے نام پر معصوم بچوں کو قتل کرنا اسلام نہیں ، مشال کے قاتلوں کو بند کمرے کی بجائے سر… Continue 23reading مشال کے قاتلوں کو سر عام چوک میں پھانسی ،اسفندیار ولی خان شدید مشتعل،بڑا اعلان کردیا