جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

مال مفت دِل بے رحم؟پنجاب بھر کے سکولوں کا صرف معائنہ کرنے کیلئے کتنے کروڑ کے فنڈ جاری کردیئے گئے،جان کریقین بھی نہیں کریں گے

datetime 12  مئی‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) محکمہ خزانہ نے پنجاب بھر کے سکولوں کا معائنہ کرنے کیلئے 48 کروڑ 85 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کردیئے‘ فنڈز انسپکشن الاؤنس کے طور پر اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز میں تقسیم کیے جائیں گے، لاہور کیلئے بھی 90 لاکھ روپے جاری کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق جاری کیے گئے فنڈز میں سے فیصل آباد کے لئے 1 کروڑ 30 لاکھ روپے، جھنگ کے لئے 1 کروڑ 20 لاکھ، چنیوٹ کیلئے 68 لاکھ،

قصور کیلئے 1 کروڑ 30 لاکھ، جہلم کیلئے 1 کروڑ 38 لاکھ، لیہ کیلئے 1 کروڑ 59 لاکھ، اٹک کیلئے 1 کروڑ 64 لاکھ روپے جاری کیے گئے علاوہ ازیں بہاولنگر کیلئے 2 کروڑ 32 لاکھ روپے، بہاولپور کیلئے 1 کروڑ 95 لاکھ، بھکر کیلئے 1 کروڑ بارہ لاکھ روپے جاری ہوئے یہ فنڈز اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کو دور دراز سکولوں کا بآسانی دورہ کرنے کے لئے فراہم کیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…