قبل از وقت گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کل کتنے ماہ کی چھٹیاں ملیں گی؟
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب میں گرمی کی غیرمعمولی لہر کے باعث صوبائی حکومت نے 24 مئی سے تمام تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے تاہم نجی سکول مالکان نے حکومتی فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق گرمی کی شدید لہر کی وجہ سے پنجاب حکومت… Continue 23reading قبل از وقت گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کل کتنے ماہ کی چھٹیاں ملیں گی؟