وزیرقانون نے دوران اجلاس شیری رحمن کو کیا کہہ دیا؟سینٹ اجلاس میں حیرت انگیزتنازعہ، اراکین ششدر
اسلام آباد (آئی این پی )سینیٹ میں حکومت کی طرف سے پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمن’’ لیڈی سینیٹر‘‘ کہنے کا برا مناگئی موصوفہ سیخ پا ہوگئیں وزیرقانون و انصاف پریشان ہوگئے اعتراض پر دوبارہ لیڈی سینیٹر نہیں کہا اراکین سینیٹ حیرانگی سے صورتحال کو دیکھتے رہے ۔ سینیٹ میں جمعہ کو اجلاس… Continue 23reading وزیرقانون نے دوران اجلاس شیری رحمن کو کیا کہہ دیا؟سینٹ اجلاس میں حیرت انگیزتنازعہ، اراکین ششدر











































