پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

ٹی وی پر چلنے والے غیراخلاقی اشتہارپر پابندی عائد،اس اشتہار میں کیا دکھایاجارہاتھا؟وجہ سامنے آگئی

datetime 9  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نے نجی ٹی وی چینلز پر دکھائے جانے والے موبائل فون کے اشتہار پر پابندی عائد کر دی۔ یہ پابندی کیو موبائل ’ای ون‘کے اشتہار پر لگائی گئی ہے جس میں فہد مصطفی کو بطور ماڈل دکھایا گیا ہے۔ ٹی وی چینلز پر نشر ہونے والے اشتہارات کی مانیٹرنگ کے دوران پیمرا کے مشاہدے میں آیا ہے کہ مذکورہ اشتہار میں ایسا مواد نشر کیا جارہا ہے

جو ناشائستہ اور اخلاقیات کے عمومی قابلِ قبول معیارات کے برعکس اور پیمرا قوانین کی بیشتر شقوں کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔لہٰذا پیمرا آرڈیننس 2002(ترمیمی ایکٹ 2007) کی دفعہ 27(a)کے تحت ’کیو موبائل ای ون‘ کے اشتہار پر مورخہ 10جون 2017ء بروز ہفتہ شام 6بجے سے مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ خلاف ورزی کرنے والے ٹی وی چینلوں کے خلاف پیمرا آرڈیننس 2002 (ترمیمی ایکٹ 2007) کی سیکشن29اور 30کے تحت کاروائی کی جائیگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…