جمشید دستی کو کیوں گرفتار کیا گیا ؟ حکومت کا اس سے کیا تعلق ہے ؟ دعوے نے ہلچل مچا دی
ملتان(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رکن قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے حکومت جے آئی ٹی کو جوابات دینے سے قاصر ہے،توجہ ہٹانے کیلئے جمشید دستی کی گرفتاری جیسے اقدامات کررہی ہے،مٹھائیاں بانٹنے والے بھاگنے کی تیاریاں کررہے ہیں،احتساب کے راستے میں رکاوٹ پیدا کی جارہی ہے ۔ وزیراعظم سے… Continue 23reading جمشید دستی کو کیوں گرفتار کیا گیا ؟ حکومت کا اس سے کیا تعلق ہے ؟ دعوے نے ہلچل مچا دی











































