عمران خان نے احسان مانی کو چیئرمین پی سی بی بنانے کی تجویز پیش کردی
لاہور (آن لائن) عمران خان نے احسان مانی کو چیئرمین پی سی بی بنانے کی تجویز پیش کردی۔ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں بہتری کیلیے سسٹم کا درست کرنا ضروری ہے،ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں لیکن اس کو سامنے لانے اور تیار کرنے کیلیے بنیادی ڈھانچہ اور ڈومیسٹک… Continue 23reading عمران خان نے احسان مانی کو چیئرمین پی سی بی بنانے کی تجویز پیش کردی











































