بلوچستان میں اغواہونے والادوچینی باشندے قتل ،ذمہ داری قبول کس نے کی ؟تشویش ناک خبرنے سب کوپریشان کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں گزشتہ ماہ دو چینی اساتذہ کو داعش نے اغوا کر لیا تھا، اب اس چینی جوڑے کو داعش نے قتل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق داعش کی جانب سے گزشتہ ماہ 24 مئی کو 2 چینی اساتذہ کو اغوا کر لیا گیا تھا۔ ان کے حوالے سے ایک… Continue 23reading بلوچستان میں اغواہونے والادوچینی باشندے قتل ،ذمہ داری قبول کس نے کی ؟تشویش ناک خبرنے سب کوپریشان کردیا











































